اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ویانا میں بین الاقوامی اداروں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا نجفی گروپ 77 کے ایک سال کے لئے متفقہ طور پر صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق گروپ 77 کے اراکین نے ایرانی سفیر رضا نجفی کومتفقہ اور اجماعی طور پر ایکسال کے لئے اس تنظيم کا صدر منتخب کرلیا ہے۔ جس کے بعد گروپ 77 کی ایک سال تک صدارت ایران کے پاس رہےگي۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169